اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق فضل، انجم عقیل اور راجہ خرم کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کیے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے کامیاب ہونے والے (ن) لیگ کے 3 ایم این ایز کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کردیے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے ۔
عدالت نے این اے 47 سے(ن) لیگ کے امیدوار طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
اس کے علاوہ عدالت نے حلقہ این اے 46 سے مسلم لیگ(ن) کے انجم عقیل کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کیا۔
اس حلقے سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عامر مغل نے نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا۔
عدالت نے اسلام آباد کے حلقے این اے 48 سے(ن) لیگ کے راجہ خرم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی معطل کردیا۔
اس حلقے سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار علی بخاری نے نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا۔
اسلام آباد سے(ن) لیگ کے 3 ایم این ایز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے طارق فضل، انجم عقیل اور راجہ خرم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے جیتنے والے ن لیگ کے 3 ایم این ایز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے۔
عدالت نے این اے 47 سے(ن) لیگ کے امیدوار طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
عدالت نے حلقہ این اے 46 سے مسلم لیگ (ن) کے انجم عقیل کی جیت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
جسے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عامر مغل نے چیلنج کیا تھا۔
عدالت نے اسلام آباد کے حلقہ این اے 48 سے(ن) لیگ کے راجہ خرم کی جیت کا نوٹیفکیشن بھی معطل کر دیا۔ جسے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار علی بخاری نے چیلنج کیا تھا۔