پاکستانعلاقائی

عام انتخابات: سرکاری ملازمین کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والوں کے لیے مثالی سزا۔ نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انتخابی ڈیوٹی انجام دینے والے سرکاری ملازمین کی تصاویر اور ڈیٹا شیئر کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ۔
انہیں سخت سزا دینے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ انوار الحق کاکڑ نے پاکستانی عوام نے 8 فروری کو واضح مینڈیٹ دیا تھا
لیکن کچھ عناصر سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے سرکاری ملازمین پر دبا ڈال رہے ہیں ۔
انہیں بلیک میل کر رہے ہیں۔انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ریاست سے وفاداری تبدیل کرنے کی تلقین ملکی قوانین بشمول آرٹیکل 5 اور آئین کے دیگر آرٹیکلز کی صریح خلاف ورزی ہے۔
تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور مثالی سزا کو یقینی بنایا جائے گا،
ریاست اور پاکستان کے عوام کی خدمت کرنے والے ان عظیم سرکاری ملازمین کے عزم میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button