انٹرٹینمنٹ

کرشمہ تانا کو ویب سیریز اسکوپ کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا

ممبئی: بھارتی اداکارہ کرشمہ تانا نے ویب سیریز اسکوپ کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا۔
دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈ میں اداکارہ کو ان کی جاندار اداکاری پر نوازا گیا۔
اس موقع پر کرشمہ تانا نے کہا کہ یہ ایوارڈ ان کی پوری ٹیم کی محنت اور قابلیت کا اعتراف ہے اور یہ ان سب کے لیے اعزاز ہے۔
واضح رہے کہ ویب سیریز اسکوپ جون 2023 میں نیٹ فلکس پر آئی تھی اور اس کے ہدایت کار ہنسل مہتا ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button