آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی/ایک روز میں تیسرا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے۔ ڈی جی ایف آئی اے نے خیر مقدم کیا
محسن نقوی کی 30 روز میں ایف آئی اے میں تمام زیر التوا پرموشن کی ہدایت
پنجاب میں ہر محکمے میں پرموشن کیں۔ اسی طرز پر ایف آئی اے میں بھی حقدار ملازمین کو پرموشن دی جائیں۔
کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
ایف آئی اے کو عالمی معیار کا ادارہ بنانے کے لئے کرپشن کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی ہو گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button