پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا گیا جس میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
ڈان نیوز کے مطابق نگراں وزیراعظم انور حق کاکڑ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
کابینہ فیڈرل بیورو آف ریونیو(ایف بی آر) کی تنظیم نو کی سمری پر غور کرے گی، اس کے علاوہ نگراں وفاقی کابینہ ملک کی معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button